فار قلیط
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - تسلی دینے والا، حضرت محمد مصطفٰی کا وہ اسم گرامی جو توریت، زبور اور انجیل میں مذکور ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - تسلی دینے والا، حضرت محمد مصطفٰی کا وہ اسم گرامی جو توریت، زبور اور انجیل میں مذکور ہے۔